دلیری

( دِلیری )
{ دِلے + ری }
( فارسی )

تفصیلات


دِلیر  دِلیری

فارسی زبان سے اسم جامد 'دلیر' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٥٦٤ء کو حسن شوقی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - دلیر کا اسم کیفیت، بے باکی، بے خوفی، شجاعت، بہادری۔
"جب بزدل سامنے سے ٹل گیا تو دلیری صابون کی جھاگ کی طرح بیٹھ جائے گی۔"      ( ١٩٨٦ء، اوکھے لوگ، ١٤٦ )
  • Intrepidity
  • boldness
  • daring
  • courage
  • valour
  • bravery
  • venturesome ness
  • hardihood
  • hardiness;  assurance
  • insolence
  • presumption