فارسی زبان میں مرکب توصیفی 'جاں باز' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے مرکب 'جاں بازی' بنا اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٦٧٢ء میں عبداللہ قطب شاہ کے "دیوان" میں مستعمل ملتا ہے۔
(فارسی)
(عربی)