مقبوضات

( مَقْبُوضات )
{ مَق + بُو + ضات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ اراضی یا علاقے جو قبضے میں ہوں یا جن پر قبضہ کیا گیا ہو۔