ملتفت

( مُلْتَفِت )
{ مُل + تَفِت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - التفات کرنے والا، توجہ دینے والا، متوجہ؛ (مجازاً) مہربان۔