ملفوظی

( مَلْفُوظی )
{ مَل + فُو + ظی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ (حرف) جو ملفوظ ہو، جو زبان سے ادا کیا جائے، حروف جو پڑھے جائیں؛ (قواعد) لفظ یا کلمے کا تلفظ جو علامت (مکتوبی) کی بجائے الفاظ (عبارت) میں لکھا جائے۔