کانچ

( کانْچ )
{ کا + نْچ (نون غنہ) }
( پراکرت )

تفصیلات


پراکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٩٩ء کو "نور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ریت اور سجی سے بنا ہوا شیشہ، شیشہ۔
"ریت، مٹی، پتھر، کانچ وغیرہ کی ترکیب میں اس عنصر کا بڑا حصّہ ہوتا ہے۔"      ( ١٩٧٠ء، جدید طبیعیات، ١٩٠ )
٢ - دھوتی کا وہ حصّہ جسے پس پشت گھرستے ہیں۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، منیر، 11؛ مہذب اللغات)
  • بِلَّور
  • آبْگِیْنَہ
  • زُجاج
  • glass protrusion of rectum