پہلوی زبان کے لفظ 'اَرْزاں' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)