کساد

( کَساد )
{ کَساد }
( عربی )

تفصیلات


کسد  کَساد

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٩٥ء کو "دیوانِ قائم" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - (زر کی کمی یا قیمت کی زیادتی کی وجہ سے) کسی چیز کی مانگ نہ ہونا، بازار کا سرد ہونا یا مندا ہونا، بے رونقی، بے رواجی۔
 جسے کساد سمجھتے ہیں تاجرانِ فرنگ وہ شے متاعِ ہنر کے سوا کچھ اور نہیں      ( ١٩٣٥ء، بال جبریل، ٧١ )
  • the not being in demand
  • want of currency;  badness (of markets)
  • cheapness (of merchandise)
  • unsaleablenss
  • flatness
  • dullness (of markets);  penury