منتقلی

( مُنْتَقِلی )
{ مُن + تَقِلی (کسرہ ق مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا یا پہنچنا، منتقل ہونا، انتقال۔