مندیل

( مَنْدِیل )
{ مَن + دِیل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ رومال وغیرہ جو ٹوپی کے اوپر یا بغیر ٹوپی کے سر پر لپیٹا جائے، پگڑی، چھوٹی دستار، عمامہ۔