صف آرا

( صَف آرا )
{ صَف + آ + را }

تفصیلات


عربی سے مشتق اسم 'صفت' کے ساتھ فارسی مصدر آراستن سے فعل امر 'آرا' بطور لاحقہ فاعلی ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ مذکور ترکیب میں 'صف' بطور موصوف اور 'آرا' صفت ہے اردو میں بطور صفت نیز شاذ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٧٤ء کو "مراثی انیس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - جنگ کے لیے آمادہ، جنگ میں مقابلہ کرنے والا، فوج کشی کرنے والا، صف باندھنے والا (فوج کا)۔
 تھے گھاٹ پہ دریا کے صف آرا قدر انداز قالب سے کرے روح جنھیں دیکھ کر پرواز      ( ١٨٧٤ء، انیس، مراثی، ٧٤:٢ )
  • قِطار بَنْد
  • Arraying;  arrayed