فارسی زبان میں اسم 'جنگ' کے فارسی مصدر 'آزمودن' سے مشتق صیغۂ امر 'آزما' بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے مرکب 'جنگ آزما' بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔
(عربی)