مودت

( مَوَدَّت )
{ مَوَد + دَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - کسی کی عظمت کے اعتراف کی بناء پر اس سے اخلاص اور پیار، محبت، برخلوص دوستی، مخلصانہ اور بے غرض محبت۔