مواعظی

( مَواعِظی )
{ مَوا + عِظی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - مواعظ سے منسوب یا متعلق، نصیحتی، اصلاحی؛ تراکیب میں مستعمل۔