مواقع

( مَواقِع )
{ مَوا + قِع (کسرہ ق مجہولت) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جگہیں، مقامات نیز (کسی کام کے) خاص اوقات یا منزلیں، موقع محل۔