گندم

( گَنْدُم )
{ گَن + دُم }
( فارسی )

تفصیلات


اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٣ء کو "مطلع العجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - گیہوں، کنک۔
"وہ بار آور ریگھاریوں میں گندم بھری راہوں کی نگران تھی۔"      ( ١٩٩٠ء، بھولی بسری کہانیاں، مصر، ٨٥ )
  • Wheat