موانع

( مَوانِع )
{ مَوا + نِع (کسرہ ن مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رکاوٹیں، رکاوٹ پیدا کرنے والی چیزیں، منع کرنے اور روکنے والی باتیں یا امور، بندشیں۔