منہائی

( مِنْہائی )
{ مِن + ہا + ای }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - تفریق، نفی، محصول میں کمی، لگان میں تخفیف۔