منقول

( مَنْقُول )
{ مَن + قُول }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نقل کی ہوئی عبارت یا تصویر۔
صفت ذاتی
١ - (کسی شخص سے) روایت یا نقل کیا گیا ہو۔