ڈاکیا

( ڈاکْیا )
{ ڈاک + یا }
( پراکرت )

تفصیلات


ڈاک  ڈاکْیا

پراکرت زبان سے ماخوذ اسم 'ڈاک' کے آخر پر 'یا' بطور لاحقۂ صفت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٧٢ء میں "مرآۃ الغیب" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : ڈاکْیے [ڈاک + یے]
جمع   : ڈاکْیے [ڈاک + یے]
جمع غیر ندائی   : ڈاکْیوں [ڈاک + یوں (و مجہول)]
١ - ڈاک کے محکمے کا ملازم جو خطوط تقسیم کرے، ڈاک کا ہرکارہ، چٹھی رساں۔
"رامجی رکو، ڈاکیا ڈر گیا۔"      ( ١٩٨٤ء، اوکھے لوگ، ١٣٢ )
  • Postman