عجلت

( عُجْلَت )
{ عُج + لَت }
( عربی )

تفصیلات


عجل  عُجْلَت

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨٩٥ء کو "جہانگیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جمع   : عُجْلَتیں [عُج + لَتیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : عُجَلَتوں [عُج + لَتوں (و مجہول)]
١ - جلدی، جلد بازی، پھرتی، شتابی۔
"کراچی کی سڑکوں پر کھڑے ہو جائیے یوں معلوم ہو گا کہ ہر شخص دوڑا جا رہا ہے اور بڑی عجلت میں ہے۔"      ( ١٩٨٥ء، طوبٰی، ٥٩٥ )
  • جَلدی
  • تیْزی
  • پُھرتی
  • شَتابی
  • Haste
  • speed
  • velocity