اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )
١ - انبوہ، بِھیڑ، مجمع؛ چوروں اور لیٹروں کا گروہ۔
"گاؤں سے آواز آئی کہ دھاڑ ہے۔"
( ١٩١٧ء، غدر دہلی کے افسانے، ٣٣:٢ )
٣ - جھرنا، آبشار۔ (پلیٹس)۔
٤ - افراطِ اولاد۔ (ماخوذ: فرہنگِ آصفیہ)۔
٥ - جلدی، اضطراب، اشد ضرورت۔ (ماخوذ: فرہنگِ آصفیہ)۔
٦ - (مرکبات میں بطور جزو دوم) لڑائی، جھگڑا؛ مارپیٹ۔
"مار دھاڑ کرکے ویزہ لیتا ہوں، الٹے پیروں واپس آتا ہوں۔"
( ١٩٨٤ء، زمیں اور فلک اور، ٩٣ )