ڈسپلن

( ڈِسِپْلِن )
{ ڈِسِپ + لِن }
( انگریزی )

تفصیلات


Discipline  ڈِسِپْلِن

انگریزی زبان سے اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل مفہوم میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٩ء میں "مجموعہ لیکچرز و اسپیچز" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - نظم و ضبط، تنظیم۔
"راشد صاحب دسپلن کے سخت قائل تھے۔"      ( ١٩٨٦ء، ن، م راشد ایک مطالعہ، ٣٣ )