ننانویں

( نِنّانْویں )
{ نِن + نان + ویں (ی مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت عددی
١ - ترتیب کے لحاظ سے اٹھانوے کے بعد کا اور سو سے پہلے کا (عدد) ننانوے نیز ننانواں کی مغیرہ حالت۔