مہرگان

( مِہْرْگان )
{ مِہْر (کسرہ م مجہول) + گان }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ایران) وہ دن جب ضحاک پر فتح پاکر فریدون تخت نشین ہوا۔