میجک

( میجِک )
{ مے + جِک }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جادو، طلسم، سحر؛ شعبدہ، شعبدے بازی کا فن، فطری قوتوں پر بظاہر مافوق البشر غلبے کے ذریعے اثرات مرتب کرنے کا فن، عموماً تراکیب میں مستعمل۔