میزانی

( مِیزانی )
{ می + زا + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - میزان کے پلڑوں کا ہموار ہونا، ہموار یا برابر ہونے کی حالت متوازیت۔
صفت نسبتی
١ - میزان سے منسوب، ترازو دو پلڑوں والا وزن معلوم کرنے کا آلہ، تکڑی، تلا۔