میعادی بخار

( مِیعادی بُخار )
{ می + عا + دی + بُخار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بخار جو ایک خاص مدت تک چڑھے؛ جیسے: تپ محرقہ۔