میکرو

( میکْرو )
{ میک (ی مجہول) + رو (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - طویل، کلاں، بڑا (بطور سابقہ تراکیب میں مستعمل)۔