میگزین

( میگْزِین )
{ میگ (ی مجہول) + زِین }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - میعادی رسالہ، جریدہ، صحیفہ، مجلّہ۔