میڈیا

( مِیڈِیا )
{ می + ڈِیا (کسرہ ڈ مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ذرائع ابلاغ، نشر و اشاعت کے ذرائع (مثلاً اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ)۔