میڈیم

( مِیڈِیَم )
{ می + ڈِیَم }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فنون لطیفہ) ذریعہ (عموماً) ذریعہ اظہارخ وسیلہ اظہار نیز وہ ہیت یا مواد جو فنکار استعمال کرتا ہے۔