صناع

( صَنّاع )
{ صَن + ناع }
( عربی )

تفصیلات


صنع  صَنّاع

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم مبالغہ ہے۔ عربی سے بعینہ اردو میں داخل ہوا اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٠٥ء کو "آرائش محفل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - بڑا صنعت گر، عظیم صانع، بہت بڑا کاریگر، نہایت ہنر مند، ماہرِ فن۔
"وہ ایسے صناع ہیں جن کی خوبی آسانی سے نظر نہیں آتی۔"      ( ١٩٨٥ء، اسلوبیاتِ میر، ٨٦ )
  • Very skillful or expert in workmanship;  a skilful artist