"سنسکرت ایک قدیم مذہبی مقدس زبان ہے جس کا لکھنا پڑھنا بھی ایک مذہبی مقدس جماعت کا مخصوص کام تھا۔ وہی جماعت زبان کی دقیق و طویل پچیدگیوں کی ماہر ہو سکتی تھی۔"
( ١٩٩٥ء، نگار، کراچی، اگست، ٥٥ )
٢ - کسی علم یا فن میں کامل، اُستاد ہنر مند، تجربہ کار، مشاق۔
"وہ گرز سے چار طرح کی لڑائی لڑنے میں ماہر تھا اور پوری مہارت کے ساتھ چاروں ہتھیار استعمال کی کرنے پر قادر تھا۔"
( ١٩٩٠ء، بھولی بسری کہانیاں، بھارت، ٥٣١:٢ )