نواہی

( نَواہی )
{ نَوا + ہی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) وہ امور، شرع نے جن سے منع کیا ہے، ممنوعات ناجائز امور، غیرشرعی باتیں۔