نوبل

( نَوبَل )
{ نَو (و مجہول) + بَل (فتحہ ب مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نجیب، شریف، عالی خاندان، عالی نسب، طبقہ اشرافیہ سے متعلق، اعلٰی کردار کا حامل، عالی ظرف نیز امیر، رئیس آدمی، نامی گرامی شخص۔