نوبل

( نَوبِل )
{ نَو (و مجہول) + بِل (کسرہ ب مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - سویڈن کا ایک ماہر کیمیاداں الفریڈ نوبیل جس نے ڈائنامیٹ ایجاد کیا تھا اور خطیر رقم وقف کر دی تھی تاکہ ہر سال طبیعیات، ادب، امن وغیرہ کے میدانوں میں بہترین کارکردگی انجام دینے والوں کو انعامات سے نوازا جائے۔