چکہ

( چَکَّہ )
{ چَک + کَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - منجمد، چکری کی شکل میں جمی ہوئی گیلی چیز، دائرہ نما چکتا۔