بدھنی[1]

( بَدْھنی[1] )
{ بَدھ + نی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم مصغر
١ - بدھنا کی تصغیر، مٹی کا چھوٹی ٹونٹی کا لوٹا، ٹونٹی دار گروا (جس کا پیندا ٹھلیا کی طرح ہوتا ہے)۔