عرفیت

( عُرْفِیَت )
{ عُر + فِیَت }
( عربی )

تفصیلات


عرف  عُرْف  عُرْفِیَت

عربی زبان سے مشتق اسم 'عرف' کے ساتھ 'یت' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'عرفیت' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٧ء کو "حیات مستعار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - مشہور نام جو اصل نام کے علاوہ ہو۔
"عرفیت بڑی کی منی اور چھوٹی کی کھٹن تھی۔"      ( ١٩٨٧ء، حیات مستعار، ٢٦ )