نوکیلا

( نوکِیلا )
{ نو (و مجہول) + کی + لا }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نوک دار، گاؤدم، مخروطی، چونچ دار، نیز چبھنے والا۔