عربی زبان سے ماخوذ اسم 'صوفی' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت لاحقہ صفت 'انہ' بڑھانے سے 'صوفیانہ' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٠٩ء کو "کلیاتِ جرات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)