کذب

( کِذْب )
{ کِذْب }
( عربی )

تفصیلات


کذب  کِذْب

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں حقیقی معنی و ساخت کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - جھوٹ، دروغ۔
"کیا آرٹ کے کسی شاہکار میں بجائے خود بھی صدق یا کذب کی صفات ہیں۔"      ( ١٩٨٧ء، فلسفہ کیا ہے، ١٢٢ )
  • lying;  a lie