سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'کرچ' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ تصغیر لگانے سے 'کرچی' بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩١٧ء کو "طوفان حیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
(سنسکرت)