گھناؤنا

( گِھناؤنا )
{ گِھنا + او (و مجہول) + نا }
( پراکرت )

تفصیلات


پراکرت سے ماخوذ اسم 'گھن' کے ساتھ 'اونا' بطور لاحقۂ صفت تذکیر لگانے سے 'گھناونا' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٨ء کو "چٹکیاں اور گدگدیاں" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
جنسِ مخالف   : گِھناؤنی [گِھنا + او (و مجہول) + نی]
واحد غیر ندائی   : گِھناؤنے [گِھنا + او (و مجہول) + نے]
جمع   : گِھناؤنے [گِھنا + او (و مجہول) + نے]
١ - جس سے کراہیت محسوس ہو یا گھن آئے، نفرت ہو۔
"مریض کے گھناؤنے حالات کی تفصیل سے دوسروں کو دلچسپی ہی کیا ہو سکتی ہے۔"      ( ١٩٤٥ء، حکیم الامت، ٥٦ )
  • disgusting;  nauseating;  abominable
  • detestable
  • hateful;  oath some;  obnoxious;  ill flavoured