مکروہ

( مَکْرُوہ )
{ مَک + رُوہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ عمل جسے شرعاً حرام نہیں لیکن ناپسندیدہ قرار دیا گیا ہو۔
صفت ذاتی
١ - جس سے کراہت آئے، نفرت دلانے والا، گھناؤنا۔