گھٹنا[2]

( گُھٹْنا[2] )
{ گُھٹ + نا }
( پراکرت )

تفصیلات


اصلاً پراکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں پراکرت سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٢٤ء کو "دیوان مصحفی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : گُھٹْنے [گُھٹ + نے]
جمع   : گُھٹْنے [گُھٹ + نے]
جمع غیر ندائی   : گُھٹْنوں [گُھٹ + نوں (و مجہول)]
١ - ران اور پنڈلی کے درمیان جوڑ کے اوپر کا حصہ، گوڈا، گوڑا۔
"وہ ایک کپڑا پہنتے ہیں جو کمر سے گھٹنوں کے نیچے تک لٹکتا رہتا ہے۔"      ( ١٩٥١ء، تاریخ تمدن ہند، ١٥٨ )
  • The knee