عربی حرف نفی 'لا' کے ساتھ عربی اسم 'علاج' لگانے سے مرکب 'لاعلاج' اردو میں بطور صفت اور گاہے بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٦٥ء کو "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)