جنگ و جدل

( جَنْگ و جَدَل )
{ جَن (ن مغنونہ) + گو (و مجہول) + جَدَل }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'جنگ' کے بعد حرف عطف 'واؤ' لگا کر عربی اسم 'جدل' لگانے سے مرکب عطفی 'جنگ و جدل' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦١١ء میں "قلی قطب شاہ" کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )
١ - لڑائی جھگڑا، ہاتھا پائی۔
 جوشش کبھی جو نار خصومت ہو شعلہ زن اپنے ہی نفس شوم سے جنگ و جدل کروں      ( ١٨٠١ء، جوشش، دیوان، ١٢٢ )
  • مارْدھاڑ
  • Fighting;  battle
  • conflict;  contention
  • alteration
  • brawl
  • squabble