عفو

( عَفْو )
{ عَفْو }
( عربی )

تفصیلات


عفا  عَفْو

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مذکر - واحد )
١ - معاف کرنا، معافی، درگزر، بخشش۔
"اسلام تو امن، عفو اور حسن سلوک کی تعلیم دیتا ہے دوست دشمن سب سے ہمیں نرمی کا حکم ہے۔"      ( ١٩٨٥ء، روشنی، ٣١ )
  • Absolution
  • forgiveness
  • pardon
  • remission (of sins)